Monday, 28 January 2019
Sunday, 20 January 2019
22:53
No comments
Wednesday, 9 January 2019
00:52
No comments
1> Greeting
Good Morning,
Trimmers Salon, This is inaam, How may I help you
گڈ مارننگ
ٹرمرز سیلون، دز از انعام، مین آپکے لیے کیا کرسکتا ہوں
With smile, Customer can't see your smile but he can feel it in your voice. it's proved scientifically, if someone has questions so we can have debate on it.
good morning/evening/afternoon etc.
Also can use السلام علیکم گڈ مارننگ کی جگہ
Good Morning
صبح 5 سے دن 12 بجے تک
05-12
Good Afternoon
دوپہر 12 سے شام 5 بجے تک
12-17
Good Evening
شام 5 سے رات 12 بجے تک
17-24
2> Listen carefully, even if he is shouting or angry, don't intrupt. let them complete the sentence.
3> Ask his name
کیا میں آپکا نام جان سکتا ہوں مخاطب کرنے کے لیے۔
After that use his name, like Mr. Ali.. Sir, Mr. name shouldn't be repetitive. So you can use sir mr and his name. Sahb is alternative of sir.
Put him on hold
آپ کبھی بھی کلائینٹ کسٹمر کو ہولڈ پر لگا سکتے ہیں، کسی بھی وجہ سے۔ بس یہ خیال رہے بات چیت میں تعطل نا آئے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کچھ دیر آپکو خاموش رہنا ہوگا جیسے اپائینٹمنٹ چیک کرنے کے لیے، یا کسی اور وجہ سے۔ تو آپ کلائینٹ کو ہولڈ پر لگائیں اور اپنا کام کریں۔
ہولڈ پر لگانے کے لیے کچھ جملے جو آپ بول سکتے ہیں۔ اور جب ہولڈ سے واپس آئیں تو اسکے بھی کچھ آداب ہیں جن کا خیال رکھنا ہے۔
ہولڈ پر جانے کے لیے استعمال کریں
Use
کیا آپ ہولڈ کرنا پسند کرینگے؟
کیا آپ ایک منٹ کے لیے ہولڈ کرنا پسند کرینگے؟
جی میں سٹائیلسٹ سے کنفرم کرتا ہوں، کیا آپ ہولڈ کرنا پسند کرینگے؟
ہولڈ پر جانے کے لیے استعمال نا کریں
Don't use
ہولڈ کریں
ہولڈ کریں میں پوچھ کر بتاتا ہوں
میں ابھی بتاتاہوں
ایک منٹ رکیں
رکیےگا
ہولڈ سے واپس آکر یہ کہیے
ہولڈ پر رہنے کا شکریہ، سر کیا آپ کال پر موجود ہیں؟
سر معذرت خواہ ہوں ہولڈ کے لیے، سر کیا آپ کال پر موجود ہیں؟
کسٹمر کہتا ہے ہاں تو آپ کہ سکتے ہیں تھینک یو(اگین، ڈونٹ یوز اینے ورد اگین اینڈ اگین، ریپلس اٹ ود سیمیلر ورڈ)
4> Ending
End the Call
4۔1> مکمل بات چیت کے بعد
آپ کہیںگے
سر کچھ اور جاننا چاہینگے؟
کچھ اور کر سکتا ہوں میں آپکے لیے؟
if customer ask something, give info and ask again same thing.
4.2> اسکے بعد آپ کہیںگے
ٹرمرز کال کرنے کا شکریہ، اپنا خیال رکھیے گا،
اللہ حافظ
or
Good bye etc

Subscribe to:
Posts (Atom)