Monday, 18 July 2016
Monday, 6 June 2016
Wednesday, 30 December 2015
Sunday, 20 December 2015
Type Urdu in Computer
20:25
No comments
جہاں اردو لکھنی ہو وہاں
Ctrl
کا بٹن دبا کر ساتھ میں
Shift
کا بٹن دبائیں۔ اور اردو ٹائیپنگ کے مزے لیں۔
دوبارہ انگلش لکھنے کے لیے پھر سے وہی
Ctrl
کا بٹن دبا کر ساتھ میں
Shift
کا بٹن دبائیں۔
http://www.minaam.com/2018/02/download-pak-urdu-installer-pak-urdu.html
ونڈوز(Windows) میں اردو پڑھنے اور لکھنے کی بنیادی سہولت پہلے سے موجود ہوتی ہے۔ مزید اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے لئے اردو فانٹ اور لکھنے کے لئے اردو کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کرنا ہوتا ہے۔ ونڈوز وسٹا اور ونڈوز سیون میں صرف یہی دو کام کرنے ہوتے ہیں جبکہ ونڈوز ایکس پی میں ان دونوں کے علاوہ ایک اضافی کام یعنی اردو ایکٹیو(Active) بھی کرنی ہوتی ہے۔ جس کے لئے ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی ضرورت پڑتی ہے۔ یوں تو یہ سارے مراحل آسان ہیں، جو کہ ایک عام کمپیوٹر استعمال کرنے والا بھی نہایت آسانی سے کر سکتا ہے، لیکن ان مراحل کو مزید آسان بلکہ بہت ہی آسان بنانے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“ تیار کیا ہے۔ ”پاک اردو انسٹالر“ تینوں ونڈوز میں بغیر کسی سی ڈی کے سارے کام خودبخود کر دیتا ہے۔ جس سے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی جگہ بالکل آسانی سے اردو لکھی جا سکتی ہے۔
آپ نے ”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال کر لیا ہے یوں آپ کے کمپیوٹر پر اردو کی مکمل سپورٹ شامل ہو چکی ہے۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر کسی بھی جگہ جہاں دوسری کوئی زبان لکھی جاتی ہے اب وہاں اردو بھی لکھی جا سکے گی۔ ای میل، چیٹ، انٹرنیٹ پر تلاش، کسی فائل یا فولڈر کا نام اور کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر جیسے مائیکروسافٹ ورڈ وغیرہ میں بھی اردو لکھ سکتے ہیں۔ ”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال ہونے اور کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنے کے بعد Taskbar پر Language bar نظر آنا شروع ہو جاتی ہے۔ جیسا کہ نیچے والی تصاویر میں نظر آ رہی ہے۔
ونڈوز ایکس پی
ونڈوز وسٹا
ونڈوز سیون
/mBILALm.com/Pak%20Urdu%20Installer/img/task-bar-eng-7.jpg)
جس سافٹ ویئر میں اردو لکھنی ہو وہاں پر بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں تو آپ کا کمپیوٹر اس سافٹ ویئر میں اردو موڈ میں ہو جائے گا یعنی جب بھی کوئی Key دبائیں گے تو اردو لکھی جائے گی۔ اسی طرح کسی سافٹ ویئر کا موڈ انگلش میں تبدیل کرنے کے لئے دوبارہ بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں۔ جس سے دوبارہ انگلش موڈ ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ لینگوئج بار پر کلک کر کے بھی موڈ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی سافٹ ویئر میں دیکھنا ہو کہ کمپیوٹر اس سافٹ ویئر میں کس موڈ پر ہے تو ٹاسک بار پر موجود لینگوئج بار دیکھیں۔ اگر لینگوئج بار میں ”UR“ لکھا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ اردو موڈ پر ہے اور اسی طرح اگر ”EN“ لکھا ہو تو انگلش موڈ پر ہے۔
کی بورڈ کی کس Key کو دبانے سے اردو کا کونسا حرف لکھا جائے گا دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر آپ کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر جیسے مائیکروسافٹ ورڈ وغیرہ میں اردو لکھنا چاہتے ہیں تو بائیں طرف کے Alt+Shift سے کمپیوٹر کا موڈ انگلش سے اردو کرنے کے ساتھ ساتھ دائیں طرف کے Ctrl+Shift سے تحریر کی سمت بھی دائیں سے بائیں(Right to Left) کر لیں۔ یوں اگر آپ اردو لکھتے ہوئے درمیان میں کوئی انگلش کا لفظ لکھیں گے تو آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔ اس کے علاوہ بہتر ہے کہ فانٹ والی فہرست میں سے اردو کا کوئی فانٹ جیسے جمیل نوری نستعلیق (Jameel Noori Nastaleeq) بھی منتخب کر لیں۔
عام طور پر اردو ویب سائیٹ اور دیگر جگہوں پر استعمال ہونے والے اردو کے تین فانٹ ”پاک اردو انسٹالر“ میں شامل کیے گئے ہیں۔ جن میں خوبصورت ”جمیل نوری نستعلیق“، کرلپ کا ”اردو ویب نسخ“ اور بی بی سی اردو کا ”اردو نسخ ایشیا ٹائیپ“ شامل ہیں۔
یاد رہے ایک وقت میں دو یا زیادہ زبانیں بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ دو سے زیادہ زبانیں ہونے کی صورت میں جب بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں گے تو موڈ ایک زبان سے دوسری اور پھر دبانے سے دوسری سے تیسری اور اسی طرح موڈ آخری زبان تک جائے گا اور پھر دبانے سے واپس پہلی پر آجائے گا۔
لینگوئج بار میں کسی مسئلے یا کمپیوٹر پر اردو انسٹالیشن کی مزید تفصیل دیکھنے کے لئے ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وسٹا یا ونڈوز سیون میں اردو انسٹالیشن دیکھیں۔

پاک اردو انسٹالر

Wednesday, 16 December 2015
Friday, 19 June 2015
Thursday, 2 April 2015
Friday, 23 January 2015
13سالہ بچی نے امریکی اداکارہ کی انتہائی پر کشش آفر ٹھکرا دی کیونکہ
22:42
No comments
بنکاک (نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ کی ایک نوعمر لڑکی نے دنیا کی امیر ترین اور مقبول ترین شوبز شخصیات میں شمار ہونے والی فحش ماڈل کم کارداشین کی ناقابل یقین پیشکش کو ٹھکرا کر سب کو حیران کردیا ہے۔
کم کارداشین اپنے شو ”کیپنگ اپ ود کارڈ اشنز“ کی ریکارڈنگ کے دوران تھائی لینڈ کے ایک یتیم خانے کے دورے پر بھی گئیں اور یہاں 13 سالہ لڑکی پنک کے ساتھ اسے پہلی نظر میں ہی پیار ہوگیا۔ اس کا کہنا تھا کہ پنک ناقابل یقین حد تک ذہین، خوش مزاج اور پیاری بچی ہے اور وہ اسے اپنی بیٹی کے طور پر گودلینا چاہتی ہے۔ یہ لڑکی تھائی لینڈ میں آنے والے تباہ کن سونامی کے بعد یتیم خانے میں دیگر درجنوں بچوں کے ساتھ ایک مشکل زندگی گزار رہی ہے لیکن ارب پتی ماڈل کی بیٹی بننے سے اس کے صاف انکار نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔
پنک کا جواب بھی بہت شاندار تھا، اس کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ رہنے والے بچے اس کے بہن بھائی ہیں اور وہ ان کی تعلیم اور دیکھ بھال کو ضروری سمجھتی ہے اور تعلیم مکمل کرکے اپنے وطن کی خدمت کرنا چاہتی ہے۔ اس نے بتایا کہ اگرچہ وہ خوش ہے کہ دنیا کی مشہور ترین اور امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والی خاتون اسے بیٹی بنانا چاہتی ہے لیکن وہ اپنوں اور اپنے وطن سے دور نہیں جانا چاہتی۔ کم کارداشین اس سے پہلے ٹی وی پر اعلان کرچکی تھیں کہ وہ پنک کو بیٹی بنارہی ہیں۔

Thursday, 22 January 2015
diagrams or similar info
12:48
No comments
Reassemble the battery (Video)
<> DEWALT DCB204-2 20V Max Premium XR Li-Ion Battery
http://www.youtube.com/watch?v=vxttkUn8fgI
www.youtube.com/watch?v=XGNuE0C5XYY
Reassemble the battery
http://vimow.com/watch?v=A7S3merrKI4
<> Bosch BAT620-2PK 18-volt Lithium-Ion Battery
http://youtube.com/watch?v=A7S3merrKI4
Reassemble the battery
<> Hitachi 330067 18-Volt 3.0-Amp Hour BSL1830 Lithium Ion Battery
http://www.batterysupports.com/hitachi-ebm1830-hxp-18-volt-18v-lithium-30-amp-repair-battery-p-193.html
Reassemble the battery
<> Black & Decker LB2X4020-OPE 4.0 Ah Lithium Battery Pack, 20-volt
http://professional-power-tool-guide.com/power-tool-forum/index.php?/topic/2874-a-look-inside-the-black-decker-lbxr20-20v-max-lithium-ion-battery/
Reassemble the battery (Video)

<>Milwaukee 48-11-1840 M18 REDLITHIUM

https://www.google.com.pk/search?q=Bosch+18v+battery+inside&espv=2&biw=1280&bih=869&tbm=isch&tbo=u&source=univ&sa=X&ei=P2fBVJTPMYX-7AbH9YDoBA&ved=0CB8QsAQ
<> DEWALT DCB204-2 20V Max Premium XR Li-Ion Battery
http://www.youtube.com/watch?v=vxttkUn8fgI
www.youtube.com/watch?v=XGNuE0C5XYY
Reassemble the battery
http://vimow.com/watch?v=A7S3merrKI4
<> Bosch BAT620-2PK 18-volt Lithium-Ion Battery
http://youtube.com/watch?v=A7S3merrKI4
Reassemble the battery
<> Hitachi 330067 18-Volt 3.0-Amp Hour BSL1830 Lithium Ion Battery
http://www.batterysupports.com/hitachi-ebm1830-hxp-18-volt-18v-lithium-30-amp-repair-battery-p-193.html
<> Black & Decker LB2X4020-OPE 4.0 Ah Lithium Battery Pack, 20-volt
http://professional-power-tool-guide.com/power-tool-forum/index.php?/topic/2874-a-look-inside-the-black-decker-lbxr20-20v-max-lithium-ion-battery/
Reassemble the battery (Video)
<> Makita BL1830-2 18-Volt 3.0 AH Lithium Battery
http://youtubecom/watch?v=3yBnY54o2vw<>Milwaukee 48-11-1840 M18 REDLITHIUM
<>milwaukee tools battery charger
http://vimow.com/watch?v=T_OQR44qCA0https://www.google.com.pk/search?q=Bosch+18v+battery+inside&espv=2&biw=1280&bih=869&tbm=isch&tbo=u&source=univ&sa=X&ei=P2fBVJTPMYX-7AbH9YDoBA&ved=0CB8QsAQ
Monday, 19 January 2015
13:40
No comments
http://www.instructables.com/id/How-to-rebuild-a-Dewalt-144v-battery-pack/
https://www.google.com.pk/search?q=DEWALT+batteries+diagrams&es_sm=93&biw=1024&bih=667&tbm=isch&tbo=u&source=univ&sa=X&ei=Bnm9VIbPBczOaMa9gKAB&ved=0CBwQsAQ
36v
http://www.rcgroups.com/forums/showthread.php?t=587606
http://luno2012.hubpages.com/hub/replacebatterycells
http://luno2012.hubpages.com/hub/replacebatterycells#slide7815453

https://www.google.com.pk/search?q=DEWALT+batteries+diagrams&es_sm=93&biw=1024&bih=667&tbm=isch&tbo=u&source=univ&sa=X&ei=Bnm9VIbPBczOaMa9gKAB&ved=0CBwQsAQ
36v
http://www.rcgroups.com/forums/showthread.php?t=587606
18v
Diagrams of connections
http://luno2012.hubpages.com/hub/replacebatterycells#slide7815453
Subscribe to:
Posts (Atom)