بنکاک (نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ کی ایک نوعمر لڑکی نے دنیا کی امیر ترین اور مقبول ترین شوبز شخصیات میں شمار ہونے والی فحش ماڈل کم کارداشین کی ناقابل یقین پیشکش کو ٹھکرا کر سب کو حیران کردیا ہے۔کم کارداشین اپنے شو ”کیپنگ اپ ود کارڈ اشنز“ کی ریکارڈنگ کے دوران تھائی لینڈ کے ایک یتیم خانے کے دورے پر بھی گئیں اور یہاں 13 سالہ لڑکی پنک کے ساتھ اسے پہلی نظر میں ہی پیار ہوگیا۔ اس کا کہنا تھا کہ پنک ناقابل یقین حد تک ذہین، خوش مزاج اور پیاری...